کیمفیو نوٹس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا سیاہ چیونٹا جو مکانات میں غذا اور لکڑی کو نقصان پہنچاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سیاہ چیونٹا جو مکانات میں غذا اور لکڑی کو نقصان پہنچاتا ہے۔